مہرخبررساں ايجنسي نے فرانسيسي خبررساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ فٹبال ورلڈ كپ كے فائنل ميں فرانس كے كپتان زين الدين زيدان كو ٹورنامنٹ كا بہترين كھلاڑي قرار ديا گيا ہےاتوار كو فائنل ميچ كے دوسرے ہاف سے قبل مكمل ہونے والے سروے ميں زيدان نے دو ہزار ايك سو بارہ پوائنٹس حاصل كئے عالمي كپ كا فائنل فرانسيسي كپتان كے بين الاقوامي كيرئر كا آخري ميچ تھا زيدان سنہ 1998 ميں عالمي كپ جيتنے والي فرانسيسي ٹيم كے اہم ركن تھے اور انہيں ماضي ميں فيفا كي جانب سے سال بہترين فٹبالر بھي قرار ديا جا چكا ہے
زين الدين زيدان
فٹبال كے اٹھارہويں ورلڈ كپ ميں فرانس كے كپتان زين الدين زيدان كوبہترين كھلاڑي قرار ديا گيا ہے
جرمني ميں فٹبال ورلڈ كپ كے فائنل ميں فرانس كے كپتان زين الدين زيدان كو ٹورنامنٹ كا بہترين كھلاڑي قرار ديا گيا ہے
News ID 351188
آپ کا تبصرہ